Islamic Quiz with Answers in Urdu | 100+ Islamic Sawal Jawab

Islamic Quiz with Answers in Urdu | 100+ Islamic Sawal Jawab

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،میں ہوں مولانا اسعد اور میں اپنی ویب سائٹ (deeniat) پر آپ کا خیر مقدم کرتاہوں۔اسلامی بھائیوں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے،اللہ آپ کو خوش رکھیں۔قارئینِ کرام ہم نےاسلامی معلومات کوئز (Islamic Quiz with Answers) کو لکھنےمیں نہایت ہی احتیاط سے کام لیا  ہے ، یہ دینی سوالات کئی نامور اہل علم کی الگ الگ مسلم کوئز کمپیٹیشن (quiz questions urdu) کی معتبر اسلامی کتابوں سے استفادہ کر کے آپ کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ تاکہ آپ یہاں سے صحیح اسلامی معلومات حاصل کر سکیں۔

islamic question in urdu

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ کونسی تلوار ہے جسے حضرت علی کو عنایت فرما دی تھی؟

البتار

الماثور

الذوالفقار

 المخذم

القضیب

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر ہوا؟

حضرت عائشہ بنت صدیق رضی اللہ عنہا

حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا

حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

حضرت خدیجہ بنت خوید رضی اللہ عنہا

 

وہ کونسی سبزی ہے جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھانے کے برتن میں تلاش کر کے کھایا کرتے تھے؟

کدو

گوشت

جو کی روٹی

کھجور

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس صحابی نے پڑھائی تھی؟

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

حضرت جبریل علیہ السلام

کسی نے بھی نہیں پڑھائی

وہ کون سے صحابی ہے جن کو یہ شرف حاصل ہوا کہ آپؐ نے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں پڑھائی؟

حضرت سہیل بن بیضا رضی اللہ عنہ

حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ

حضرت عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ

عبد اللہ بن جحش رضی اللہ عنہ

آپؐ کے دست مبارک سے دفن ہونے کا شرف پانےوالے صحابی کون ہیں؟

حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ

 حضرت عبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہ

حضرت عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

حضرت حارثہ بن سراقہ رضی اللہ عنہ

 

بیت المقدس میں آپ صلی اللہ وسلم نے کس کی امامت کرائی تھی

انبیاء کی

صحابہ کی

اولیاء اللہ کی

کسی کی نہیں

 

اس وقت کونسا ہجری سَن چل رہا ہے؟

1443

2023

1445

1423

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کس مہینے میں ہوئی؟

رجب کے مہینہ میں

محرم کے مہینہ میں

ربیع الاول کے مہینہ میں

رمضان کے مہینہ میں

 

وہ کونسے نبی ہے جو بغیر باپ کے پیدا ہوئے؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

حضرت یوسف علیہ السلام

حضرت ادریس علیہ السلام

 

حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے والد کا نام کیا ہے؟

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

حضرت علی رضی اللہ عنہ

حضرت عباس رضی اللہ عنہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

 

سب سے پہلے نبی کا نام بتائیے؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام

حضرت آدم علیہ السلام

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت موسیٰ علیہ السلام

 

سب سے آخری نبی کون ہے؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت امام مہدی علیہ السلام

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد کا نام بتائیے؟

حضرت ہاشم

حضرت قاسم

حضرت اسحاق

حضرت عبداللہ

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدہ ماجدہ کا نام بتائیے؟

حضرت ثوبیہ

حضرت رقیہ

حضرت آمنہ

حضرت حلیمہ

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟ 

مکہ میں

طائف میں

مدینہ میں

مقام ابواء

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کل عمر کتنی تھی؟

65

73

53

63

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیویاں تھیں؟

4

12

9

11

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں تھیں؟

2

4

5

3

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دامادوں میں سے کسی ایک کا نام بتائیے؟

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

حضرت عثمان ذی النورین رضی اللہ عنہ

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

حضرت زید رضی اللہ عنہ

 

چار بڑے فرشتوں میں سے کسی ایک کا نام بتائیے؟

حضرت اسحاق علیہ السلام

حضرت عزرائیل علیہ السلام

حضرت اسرائیل علیہ السلام

حضرت اسما عیل علیہ السلام

 

حضرت عزرائیل علیہ السلام کا کام بتائے؟

اللہ کے پیغام واحکام انبیاء علیہم السلام کے پاس لانے کے لیے مقرر تھے۔

جانداروں کی جانیں قبض کرنے پر مقرر ہیں۔

مخلوق کو روزی پہنچانے اور بارش وغیرہ کے کاموں پر مقرر ہیں۔

قیامت کے دن صور پھونکنے کے کام پر مقرر ہیں۔

 

حضرت جبرئیل علیہ السلام کا کام بتائے؟

قیامت کے دن صور پھونکنے کے کام پر مقرر ہیں۔

اللہ کے پیغام واحکام انبیاء علیہم السلام کے پاس لانے کے لیے مقرر تھے۔

مخلوق کو روزی پہنچانے اور بارش وغیرہ کے کاموں پر مقرر ہیں۔

جانداروں کی جانیں قبض کرنے پر مقرر ہیں۔

 

حضرت میکائیل علیہ السلام کا کیا کام ہے؟

اللہ کے پیغام واحکام انبیاء علیہم السلام کے پاس لانے کے لیے مقرر تھے۔

جانداروں کی جانیں قبض کرنے پر مقرر ہیں۔

مخلوق کو روزی پہنچانے اور بارش وغیرہ کے کاموں پر مقرر ہیں۔

قیامت کے دن صور پھونکنے کے کام پر مقرر ہیں

 

حضرت اسرافیل علیہ السلام کا کام بتائیں؟

مخلوق کو روزی پہنچانے اور بارش وغیرہ کے کاموں پر مقرر ہیں۔

اللہ کے پیغام واحکام انبیاء علیہم السلام کے پاس لانے کے لیے مقرر تھے۔

قیامت کے دن صور پھونکنے کے کام پر مقرر ہیں۔

جانداروں کی جانیں قبض کرنے پر مقرر ہیں۔

 

قرآن مجید کس نبی پر نازل ہوئیں؟

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت عیسی علیہ السلام

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت داؤد علیہ السلام

 

تورات کس نبی پر نازل ہوئیں؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت موسیٰ علیہ السلام

 

مسلمانوں کے قبلہ کا کیا نام ہے؟

بیت المقدس

کعبہ شریف

مسجد نبوی

مسجد قباء

 

قرآن مجید کس نبی پر نازل ہوئیں؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت موسیٰ علیہ السلام

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام

 

حنفی حضرات کس امام کی تقلید کرتے ہیں؟

امام مالک رحمت اللہ علیہ

امام اعظم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ

امام شافعی رحمت اللہ علیہ

امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ

 

اسلامی سال کی ابتدا کس مہینے سے ہوتی ہے؟

رمضان

جنوری

شوال

محرم

 

اسلامی سَن کو کیا کہتے ہیں؟

سن عیسوی

سن ہجری

عام الحزن

سن نبوی

Leave a Comment