Islamic Months Name | Islami Mahino ke Naam in Urdu

ÝIslamic Months Name | Islami Mahino ke Naam in Urdu

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ہوں مولانا اسعد اور میری ویب سائٹ دینیات مکتب (deeniyat maktab) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ پیارے دوستوں ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔دوستوں آپ اس پوسٹ میں اردو ،عربی،فارسی  اور انگریزی دنوں اور مہینوں (Islamic Months Name) کے نام جان سکتے ہیں۔

Islami Mahino ke Naam

(۱) محرم الحرام (۲) صفر المظفر (۳) ربیع الاول (۴) ربیع الآخر (۵) جمادی الاول (۶) جمادی الآخر (۷) رجب المرجب (۸) شعبان المعظم (۹) رمضان المبارک (۱۰) شوال المکرم (۱۱) ذی القعدة الحرام (۱۲) ذی الحجه الحرام

 Mahino ke naam in arabi

(۱) ینایر/کانون الثانی (۲) فِبْرایر/شُاط (۳) مارس/آذار (۴) ابریل/نیسان (۵) مایو/ایار (۶) یونیو/حزیران (۷) یولیو/تموز (۸) اغسطس/آب (۹) سِبْتمبر/ایلول (۱۰) اکتوبر/تشرین الاوّل (۱۱) نوفمبر/تشرین الثانی (۱۲) دیسمبر/کانون الاول۔

Months name in farsi

(۱) جنوری/ژانویہ (۲) فروری/فوریہ (۳) مارچ/مارس(۴) اپریل/آوریل (۵) مئی/ مھہ (۶) جون/ژون (۷) جولائی/ژویہ (۸)اگست/آگوست (۹) ستمبر/ستامبر (۱۰) اکتوبر/اکتبر (۱۱) نومبر/نوامبر (۱۲) دسمبر/دسامبر۔

Name of months in english

(۱) جنوری (۲) فروری (۳) مارچ (۴) اپریل (۵) مئی (۶) جون (۷) جولائی (۸)اگست (۹) ستمبر(۱۰) اکتوبر (۱۱) نومبر (۱۲) دسمبر۔

Islamic days name in urdu

(۱) جمعہ (۲) ہفتہ (۳) اتوار (۴) پیر (۵) منگل (۷) بدھ (۷) جمعرات۔

Islamic days name in arabic

(۱) جمعہ/یوم الجمعہ (۲) سنیچر/یوم السبت (۳) اتوار/یوم الاحد (۴) پیر/یوم الِاثنین (۵) منگل/یوم الثلاثہ (۷) بدھ/یوم الاربعاء (۷) جمعرات/یوم الخمیس۔

Days name in farsi

(۱) جمعہ/جمعہ (۲) سنیچر/شنبہ (۳) اتوار/یک شنبہ (۴) پیر/دو شنبہ (۵) منگل/سہ شنبہ (۷) بدھ/چہار شنبہ (۷) جمعرات/پنج شنبہ۔

Day name in english urdu

(۱) پیر/مَنْڈے(۲) منگل/ٹِیُوزْ ڈے (۳) بدھ/ویْڈْ نیْسْڈے (۴) جمعرات/تَھرْسْ ڈے (۵) جمعہ/فَرائی ڈے (۷) سنیچر/سَٹَرْ ڈے (۷) اتوار/سَنْڈے۔

پڑھیے: 

Leave a Comment