Islamic Quiz in Urdu with Answers | Islamic Sawal Jawab Quiz السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،میں ہوں مولانا اسعد اور میں اپنی ویب سائٹ دینیات مکتب پر آپ کا خیر مقدم کرتاہوں۔پیارے دینی بھائیوں !آپ کیسے ہو؟ امید ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے،اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔(Islamic Quiz in Urdu with Answers) قارئینِ کرام! ہم نے اسلامی کویز (Islamic Sawal Jawab Quiz)کو لکھنےمیں نہایت ہی احتیاط سے کام لیا ہے ، یہ اسلامی معلومات کوئیز کئی نامور اہل علم کی الگ الگ معتبر اسلامی کوئز کی کتاب (islamic quiz book in urdu) سے استفادہ کر کے آپ کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ تاکہ آپ یہاں سے صحیح اسلامی معلومات کوئز حاصل کر سکیں اور آن لائن اسلامی کویز مقابلہ (Online islamic quiz in urdu) میں حصہ لیکر ہم اپنا خود کا جائزہ لیں کہ ہم ہمارے دین و اسلام کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ Islamic Sawal Jawab Quiz – اسلامی کوئز
This is very interesting way of knowledge as well as funny for children.
Masha Allah
Mujhay islamic quiz daily chaiye