لڑکیوں کے اسلامی نام 2024 | Ladkiyon ke Islami Naam in Urdu
پیارے اسلامی بھائیوں اس پوسٹ میں صرف لڑکیوں کے اسلامی نام 2024 (Ladkiyon ke Islami Naam in Urdu) اردو اور انگریزی میں اسلامی نام کے ترجمہ کے ساتھ جمع کیاگیا ہے۔ تاکہ آپ بآسانی ہماری اس(deeniyat maktab) ویب سائٹ سے استفادہ کرسکیں۔ اور لڑکوں کے اسلامی نام (Ladkon ke Islami Naam in Urdu) کا لنک نیچے موجود ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Muslim Girl Names Starting with A
- آزفہ Azifa قریب ہی آنے والی
- آشفتہ Ashifta حیران
- آفروزہ Aafroza چراغ کی بتی
- آفریدہ Afrida قربان
- آفریں Afreen خوشی، شاباش
- آمنہ Amina امن والی
- آویزہ Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور
- اثیلہ Aseela اعلٰی خاندان والی
- اجالا Ujala روشنی
- ادیبہ Adeeba ادب والی
- اریبہ Ariba عقل مند، ماہر
- اریکہ Arika خوبصورت تخت
- ازکی Azka پاکیزہ
- اساوری Asavri ریشم، راگ
- اسماء Asma بلند، علامت
- اسماء Asma بلند
- اسوہ Uswa نمونہ، مثال
- افشاں Afshan بکھیرنا، ظاہر
- افشیں Afsheen بکھیرنا
- افق Ufuq آسمانی کنارہ
- اقصٰی Aqsa دور کی جگہ
- اکیمہ Ukaima اونچی
- البیلا Albela آزاد، ظاہر
- الفت Ulfat پیار، محبت
- ام کلثوم Umme Kalsum پرکشش
- امّارہ Ammara حکم دینے والی
- امبریں Ambareen چادر، آسمان
- امیمہ Umaima قصد و ارادہ
- امینہ Ameena امانت دار
- انبیلہ Anbila لائق، قابل
- انجشہ Anjasha تلاش، حاصل کرنا
- انجلاء Injala صاف و شفاف
- انفال Anfal مال غنیمت
- انیسہ Anisa پیاری
- انیقہ Aniqa نادر، عمدہ
- انیلا Anila بھولی، حاصل کرنا
- ایمن Aiman بابرکت
Muslim Girl Names Starting with B
- بابرہ Babura شیرنی
- بارزہ Bariza صاف، ظاہر
- بازغہ Bazigha روشن
- باسمہ Basimah مسکرانے والی
- باطشہ Batisha مضبوطی سے تھامنے والی
- بتول Batool دنیا سے لا پرواہ
- بدر الدجٰی Badrudduja رات کا چاند
- بدیعہ Badia عمدہ، انوکھی
- بدیلہ Badila عوض، بدلہ
- بروع Birwa غلبہ، مہارت
- بریدہ Barida ٹھنڈی
- بریعہ Baria چمکیلی
- بریقہ Bariqa روشن
- بسالت Basalat بہادر
- بسیسہ Basisa مٹھائی
- بشرٰی Bushra بشارت، خوشخبری
- بطانہ Bitana راز دان، ولی، دوست
- بلقیس Bilqees ایک ملکہ کا نام
- بلینہ Balina خودرو پودا
- بنانہ Banana انگلیوں کے پورے
- بھجہ Bahjah سرسبز، خوبصورت
- بھیشہ Bahisha باذوق
- بیضاء Baiza سفید، گوری
Muslim Girl Names Starting with P
- پاکیزہ Pakiza پاک صاف
- پروین Parveen ستاروں کا مجموعہ
- پشمینہ Pashmina اعلٰی اون
Muslim Girl Names Starting with T
- تابندہ Tabinda قائم دائم
- تانیہ Tania ہرن کی آواز
- تجلی Tajalli روشنی
- تحریم Tahrim حرام قرار دینا، عزت
- تحسینہ Tahsina خوبی والی
- تسنیم Tasnim جنت کا چشمہ
- تشبیب Tashbeeb روشن کرنا
- تشمیم Tashmeem مہک، سونگھنا
- تقویم Taqwim درست، مناسب، کیلنڈر
- تکویر Takwir جمع کرنا، لپیٹنا
- تمثیلہ Tamsila نمونہ، اطاعت
- تنزیل Tanzil اتارنا
- تنزیلہ Tanzila اتارنا
- تنویلہ Tanvila عطیہ
- تہنیت Tahniat مبارک باد
Muslim Girl Names Starting with S
- ثانیہ Sania دوسری
- ثریا Surayya ستاروں کا جھرمٹ
- ثمرہ Samra پھل
- ثمرین Samreen فائدہ، پھل
- ثمینہ Samina قیمتی
- ثوبیہ Sobiya جزا
- ثوبیہ Suwaibah اجر والی، جزاء والی
Muslim Girl Names Starting with J
- جائشہ Jaisha دل
- جاثرہ Jasira بہادر
- جاذبہ Jaziba پرکشش
- جبیرہ Jubaira کنگن، غالب
- جبین Jabeen پیشانی
- جذوہ Jazwa شعلہ
- جزیلہ Jazila انعام والی
- جسرہ Jasra پل، گزرگاہ
- جعونہ Jawana مجموعہ
- جلیحہ Jaliha صاف، خالی
- جلیدہ Jalida قوی، صابرہ
- جہیرہ Jahira حسین عورت
- جویریہ Jawairia عہد و پیمان
- جیفہ Jeefa پیشانی کا زیور
Muslim Girl Names Starting with H
- حباب Hubab شیشے کا گولہ، بلبلہ
- حبیبہ Habiba پیاری
- حدیقہ Hadiqa باغیچہ
- حرا Hira مشہور گہرا غار
- حرملہ Harmala کندھوں کی چادر
- حریم Hareem عزت والی
- حسالہ Husala تیز، بقیہ
- حسّانہ Hassana خوبصورت
- حسناء Hasna خوبصورت
- حسنات Hasanaat نیکیاں
- حسنہ Hasana نیکی، اچھائی
- حسنٰی Husna اچھا، بہترین
- حضیرہ Huzaira شہری
- حفالہ Hufala پرندوں کا جھنڈ
- حفصہ Hafsa شیرنی
- حفیظہ Hafeeza محفوظ
- حلیمہ Halima بردبار
- حمامہ Hamama کبوتری، خوبصورت
- حمدیہ Hamdia تعریف والی
- حمراء Hamra سرخ
- حمساء Hamsa بہادر
- حمنہ Hamna سرخ انگور
- حمیدہ Hameeda تعریف والی
- حمیرہ Humaira سرخ
- حمیزہ Hameeza دانا عورت
- حمیلہ Hameela صامن، تلوار کا دستہ
- حمیمہ Hamima گہری دوست
- حنا Hina مہندی
- حولاء Hola تبدیلی
Muslim Girl Names Starting with K
- خالدہ Khalida ہمیشہ
- خانم Khanum امیر زادی، بیگم
- خاورہ Khawira مشرق
- خدیجہ Khadija ناتمام
- خلد بریں Khuld Bareen اعلٰی جنت
- خلیدہ Khaleeda سدا
- خلیسہ Khalisa بہادر
- خندہ گل Khanda Gul پھول کی مسکراہٹ
- خنساء Khansa چھپنا، ہٹنا
- خوباں Khuban خوبیاں
- خوشبو Khushbu مہک، خوشبو
- خوشنودہ Khushnuda خوش
- خولہ Kholah خادمہ
- خیثمہ Khaisama سخت، مضبوط
- خیرہ Khairah پسندیدہ
Muslim Girl Names Starting with D
- داراب Darab شان و شوکت
- دانیہ Dania قریب
- دجانہ Dujana بارش
- در فشاں Durre Fashan بکھرے موتی
- در مکنون Durre Maknoon چھپا موتی
- در ناسفہ Durre Nasufa بغیر سوراخ موتی
- درخشاں Darakhshan نمایاں، روشن
- دردانہ Durdana موتی کا دانہ
- دستینہ Dastina کنگن
- دلربا Dilruba دلفریب، دلکش
- دمیدہ Damida کھلا پھول
- دیبا Deeba باریک ریشم
- ذہینہ Zahina ذہین عورت
- ذکیہ Zakiyya لائق، ذہین
Muslim Girl Names Starting with R
- رائعہ Raia دلکش، عمدہ
- رابیہ Rabia زبردست
- راجیہ Rajia پر امید
- راشدہ Rashida ہدایت یافتہ
- راضیہ Razia خوش، راضی
- رافعہ Rafia اونچی
- رباب Rubab ساز
- ربیبہ Rabiba پروردہ
- ربیعہ Rabia بہار
- رجیلہ Rajila مضبوط، بہادر
- رحیلہ Rahila مسافرہ
- رخسانہ Rukhsana چمکیلی
- رخشندہ Rakhshinda روشن
- رزمیہ Razmiya جنگی داستان
- رشیدہ Rasheeda بھلی مانس، سمجھدار
- رشیقہ Rashiqa خوش قامت
- رضوانہ Rizwana خوشی
- رضیہ Razia پسندیدہ
- رغیبہ Ragheeba پسندیدہ
- رفاہت Rifahat عیش
- رفعت Rifat بلندی
- رفیدہ Rafida عطیہ
- رفیعہ Rafia بلند
- رقیقہ Ruqaiqa نرم دل
- رقیمہ Raqima تحریر، تختی
- رقیہ Ruqayya ترقی
- رکانہ Rukana مضبوط
- رمثاء Ramsa خوبصورت
- رمشاء Ramsha آرام، سکون
- رملہ Ramla ریتلی زمین، خوبصورت
- رمنا Ramna سبز زار
- رمیشہ Ramisha خوشحال
- روبین Rubeen چہرہ دیکھنے والی
- روبیہ Rubiya اچھی زندگی
- ریحانہ Raihana نیاز بو
- ریطہ Reeta کمبل، ربن
Muslim Girl Names Starting with Z
- زارا Zara زیارت
- زاھدہ Zahida پرہیز گار، خوددار، بے پرواہ
- زبانہ Zubana شعلہ، ترازو کی سوئی
- زبدہ Zubdah مکھن
- زبیدہ Zubaida مکھن، بزرگ
- زر فشاں Zare Fishan چمک دار
- زرقاء Zarqa نیلی
- زرگوں Zargoon سنہری
- زرینہ Zarina سونے کی چیز
- زمھریر Zamharir ٹھنڈا سایہ
- زنجبیل Zanjabil سونٹھ، خوشبودار بوٹی
- زنیرہ Zinnira مالا
- زھراء Zahra پھول، چمکیلی
- زھرہ Zuhra روشنی، چمک
- زھیرہ Zuhaira روشن
- زوبیا Zubia سخی
- زوفا Zufa پھول دار پودا
- زویّا Zawia اجتماع، ملنا
- زیبا Zeba زینت
- زینب Zainab ایک خوشبودار خوبصورت درخت
Muslim Girl Names Starting with S
- سائرس Sairas محافظ، عقلمند
- سائرہ Saira رواں، بہاؤ
- ساجدہ Sajida جھکنے والی
- سارہ Sara خوش
- ساریہ Saria جاری، چلنے والی
- ساعدہ Saida معاون
- سانیہ Sania چمکیلی
- ساوری Savri تحفہ
- سبد گل Sabde Gul پھولوں کی ٹوکری
- سبیتا Sabita خوشگوار موسم
- سبیعہ Sabia ساتویں
- سبیکہ Sabika چاندی سے ڈھلی ہوئی
- سجیعہ Sajeea خوبی
- سجیلا Sajila سجاوٹ، کھاتہ
- سحر Sahr صبح
- سحرش Sahrash صبح جیسی
- سدرہ Sidra بیری کا درخت
- سدلیّہ Sadalia جھکی ہوئی
- سطیحہ Satiha بلند، ہموار
- سعدٰی Suda خوشبودار پودا
- سعدیہ Sadia خوش بخت
- سعیدہ Saeeda مبارک، خوش بخت
- سفانہ Saffana موتی
- سفیرہ Safira نمائندہ
- سفینہ Safina بحری جہاز
- سکیزہ Sakiza چھلانگ
- سکینہ Sakina سکون والی
- سکینہ Sakina سکون والی
- سلامہ Sulama سلامت
- سلطانہ Sultana ملکہ
- سلمونیا Salmunia سلامتی
- سلمٰی Salma سلامت
- سلوٰی Salwa بٹیر نما جانور
- سلیمہ Salima سلامت
- سمرہ Samra گندم گوں
- سمیعہ Samia سننے والی
- سمیفع Samaifa سیاہ و سرخ، گہری
- سمیکہ Sumaika چھوٹی مچھلی
- سمیّہ Samiya بلند، ہم نام
- سنا Sana چمک
- سنبل Sunbul خوشبو دار گھاس، سٹہ
- سندس Sundus ریشم کی قسم
- سھلہ Sahla سہولت و آسانی
- سھیلہ Suhaila آسان
- سھیمہ Suhaima حصہ دار
- سودہ Saoda مشک، نشان
- سونیا Sonia سنہری
- سویرا Sawera صبح
- سویلہ Sawila خوبصورت
- سیدانہ Sidana بھیڑیا
- سینین Sineen مقدس پہاڑ
Muslim Girl Names Starting with SH
- شائینہ Shaina خوبصورت
- شاذمہ Shazima انوکھا چاند
- شارقہ Shariqa روشن
- شامین Shameen شاہی مچھلی
- شبانہ Shabana رات
- شبنم Shabnam اوس، باریک کپڑا
- شفا Shafa کنارہ، صحت
- شفق Shafaq سرخی
- شفیعہ Shafeea شفاعت کرنے والی
- شفیقہ Shafiqa مہربان
- شقیرہ Shaqeera سرخ
- شقیقہ Shaqiqa شریک، سگی بہن
- شکیبہ Shakiba صبر کرنے والی
- شکیلہ Shakila حسین
- شگفتہ Shagufta تازہ پھول
- شمائلہ Shamaila اچھی عادات
- شمسہ Shamsa سورج
- شمع Shama چراغ
- شمیلہ Shumaila اچھی عادت والی
- شمیم Shamim مہک
- شھلا Shahla سیاہ آنکھیں، نرگس کا پھول
- شھیم Shahim تیز عقل والی
- شہنیلا Shahnila نیلگوں
- شیریں Shireen میٹھی
- شیلا Shaila بھاری چٹان
- شیماء Shaima خوشبو، خصلت
Muslim Girl Names Starting with S
- صائمہ Saima روزہ دار
- صابرہ Sabira صبر کرنے والی
- صاعقہ Saiqa چمک، بجلی
- صبا Saba صبح
- صباح Sabah صبح
- صباحت Sabahat روشنی
- صبیحہ Sabiha روشن، خوبصورت
- صخرہ Sakhra چٹان
- صدف Sadaf سیپی
- صدیقہ Siddiqa سچی
- صغیرہ Saghira چڑھائی
- صفراء Safra سنہری، زرد
- صفیحہ Safiha چوڑی تلوار
- صفیہ Safia منتخب
- صمّاء Samma بند، مضبوط
- صنوبر Sanoobar ایک اونچا درخت
- صوبیہ Sobia جزا، ڈھلی ہوئی
- صومیہ Somia پابند
Muslim Girl Names Starting with Z
- ضباعہ Zubaah تیز رفتار
- ضحٰی Zuha روشنی، صبح چاشت کا وقت
- ضمرہ Zamrah ماہر، لطیف
- ضمیرہ Zamira پوشیدہ
- ضمیمہ Zamima ملایا ہوا، اضافہ
Muslim Girl Names Starting with T
- طارفہ Tarifa عمدہ، تازہ
- طاھرہ Tahira پاک صاف
- طبیبہ Tabiba ڈاکٹر، نرس
- طریرہ Tarira خوبصورت
- طریفہ Tarifa عمدہ، کنارہ کش
- طلعت Talat طلوع ہونا، نظارہ
- طلیقہ Taliqa ہنس مکھ
- طوبٰی Tuba مبارک، خوشی
- طیبہ Taibah پاک، نیک، اچھی
Muslim Girl Names Starting with Z
- ظریفہ Zarifa خوش طبعی
- ظہیرہ Zaheera مددگار، پشت پناہی کرنے والی
- ظفرین Zafreen کامیاب
- ظفیرہ Zafeera کامیاب
Muslim Girl Names Starting with A
- عائشہ Aisha زندگی والی
- عاتقہ Atiqa آزاد کرنے والی
- عاتکہ Atika شریف، لال سرخ
- عارفہ Arifa جاننے والی
- عاصفہ Asifa تند و تیز
- عاصمہ Asima بچانے والی
- عاقبہ Aqiba انجام
- عاقلہ Aqila عقل والی
- عالیہ Alia اونچی
- عامرہ Amira آباد کرنے والی
- عتیقہ Ateeqa آزاد
- عجلہ Ujla جلدی، بچھڑا
- عجیلہ Ajeela جلدی کرنے والی
- عدیرہ Adira حصہ دار
- عدیلہ Adeela عدل کرنے والی، ہم رتبہ
- عذرا Azra کنواری، نئی
- عروبہ Aruba ہنسنے والی، محبت کرنے والی
- عروج Urooj بلندی، چڑھائی
- عزوہ Azwa نسبت، تعلق
- عزیمت Azimat عزم والی
- عزیمہ Azeema عزم والی
- عشبہ Ushba ایک قسم کی گھاس
- عشرت Ishrat اچھی زندگی
- عشوہ Ashwa ناز نخروں والی
- عصماء Asma خوبصورت ہرن
- عصیمہ Usaima محفوظ
- عطیّہ Atiyyah تحفہ
- عظمٰی Uzma بڑی
- عفت Iffat پاک دامنی
- عفراء Afra سفید زمین
- عفیرہ Afira صاف، خالی
- عفیفہ Afifa پاک باز
- عقیلہ Aqila عقل والی
- علبہ Ulba گڑیا
- علیا Ulya بلند
- علیقہ Aleeqa پیاری
- عمّارہ Ammara آبادی
- عمیرہ Umaira آباد
- عمیقہ Amiqa گہری
- عناق Anaaq ملنا، معانقہ
- عنب Inab انگور
- عنبر Anbar ایک خوشبو
- عنبرین Anbarin خوشبو
- عنبرینہ Anbarina عنبر خوشبو والی
- عندلیب Andaleeb بلبل
- عنزہ Anaza نیزہ، ہرنی، آبادی
- عنقودہ Unquda انگور کا گچھا
- عنم Anam لال سرخ
- عیشہ Ishah زندگی
Muslim Girl Names Starting with G
- غادیہ Ghadia صبح کی بارش
- غاشیہ Ghashia چھا جانے والی
- غربیلہ Gharbila ناز نخرے والی
- غرنیقہ Gharniqa خوبصورت
- غزالہ Ghazala ہرن
- غزیلہ Ghazila ہرن، کثرت
- غنوہ Ghunwa مالداری، دولت
Muslim Girl Names Starting with F
- فائزہ Faiza کامیاب
- فائقہ Faiqa اعلٰی، برتر
- فاخرہ Fakhira قیمتی، فخر والی
- فاطمہ Fatima دودھ چھڑانے والی
- فاکھہ Fakiha میوہ، پھل
- فتیلہ Fatila چراغ کی بتی
- فراست Firasat عقلمندی
- فرحانہ Farhana خوش
- فرحت Farhat خوشی
- فرحین Farheen خوش
- فرخانہ Farkhana وسیع
- فرخندہ Farkhanda کھلا ہوا پھول
- فردا Farda آنے والا کل
- فردوس Firdos جنت کے اعلٰی درجے کا نام
- فرزانہ Farzana عقل مند
- فروہ Farwa جلد
- فریحہ Fariha فرحت والی، تازگی والی
- فریدہ Farida انمول موتی
- فریضہ Fariza ذمہ داری
- فریعہ Faria حصہ، شاخ
- فصیحہ Fasiha خوش بیان
- فضالہ Fazala بقیہ، فضیلت والی
- فضّہ Fizza چاندی
- فضّہ Fizza چاندی
- فضیلت Fazeelat خوبی
- فقیھہ Faqiha سمجھ دار
- فکیھہ Fakiha خوش طبع
- فلذہ Filza لخت جگر
- فھمیدہ Fahmida معاملہ فہم، سمجھ دار
- فھیرہ Faheera وسیع، پتھر
- فھیمہ Fahima فہم والی، سمجھ والی
- فوزیہ Fozia کامیاب
- فیروزہ Feroza قیمتی پتھر
- فیضہ Faiza فیض والی، نعمت والی
Muslim Girl Names Starting with Q
- قانعہ Qania قناعت کرنے والی
- قبا Quba اچکن نما لباس
- قبیصہ Qabisa ڈھیر، کنکریاں
- قدسیہ Qudsia پاک
- قرہ Qurra ٹھنڈک
- قرۃ العین Qurratulain آنکھ کی ٹھنڈک
- قطیفہ Qatifa مخمل کی چادر
- قمیرہ Qumaira چھوٹا چاند
- قندیل Qindeel فانوس
- قنسرین Qansarin بڑی عمر والی
- قیصرہ Qaisara ملکہ، مہرانی
Muslim Girl Names Starting with K
- کائنات Kainat ستاروں اور کہکشاؤں پر مشتمل خلاء
- کاشفہ Kashifa کھولنے والی
- کاظمہ Kazima برداشت کرنے والی
- کاملہ Kamila مکمل
- کبشہ Kabsha سردار
- کحیلا Kahila سرمیلی آنکھ والی
- کرن Kiran شعاع
- کشمالہ Kashmala ہار والی
- کعیبہ Kuaiba اونچی
- کفیلہ Kafila ضامن، کفالت کرنے والی
- کنزہ Kanza خزانہ
- کنول Kanwal پھول کی قسم
- کنیزہ Kaniza خادمہ، جوان
- کنیلا Kanila ایک درخت
- کوثر Kosar جنت کی نہر
- کوکب Kokab تارا
- کومل Komal نرم و نازک پھول
Muslim Girl Names Starting with G
- گل حنا Gul Hina مہندی کا پھول
- گل رخ Gul Rukh پھول جیسا چہرہ
- گل رعنا Gul Ranaa تازہ پھول
- گل شاد Gul Shad تازہ پھول
- گل فشاں Gul Fashan کھلا پھول
- گل نار Gul Nar انار کا پھول
Muslim Girl Names Starting with L
- لئیقہ Lyqa لائق
- لائبہ Laiba سیدھی، درست
- لبابہ Lubaba دانا
- لبانہ Lubana دودھ سے پلی ہوئی
- لبنٰی Lubna دودھ جیسی
- لبنیّہ Lubnia دودھ کی طرح
- لبیبہ Labiba عقل مند
- لبیدہ Labida زیادہ
- لبیقہ Labiqa دانا
- لطیمہ Latima مشک کا ڈبہ
- لفیفہ Lafifa محفوظ
- لمعات Lamaat روشنیاں
- لمیس Lamis نرم و نازک
- لوزینہ Lozina بادام کا حلوہ
- لیلٰی Laila تاریک رات
- لینہ Lina نرم
Muslim Girl Names Starting with M
- مائدہ Maida دستر خوان
- مادحہ Maadiha تعریف کرنے والی
- مالا Mala گلے کا ہار
- مالیدہ Malida ملی ہوئی، جڑی ہوئی
- ماھا Maha کثرت
- ماہ مبین Mahe Mubin واضح چاند
- ماوٰی Mawa جنت کا نام
- مبارکہ Mubaraka بابرکت
- محسنہ Muhsina احسان کرنے والی
- محمودہ Mahmuda قابل تعریف
- مخدومہ Makhduma قابل خدمت
- مدیحہ Madiha تعریف والی
- مدیرہ Mudira منتظمہ
- مرجانہ Marjana قیمتی پتھر
- مرضیّہ Marzia پسندیدہ
- مرغوبہ Marghuba پسندیدہ
- مرینہ Marina اون، پشم
- مسرّت Musarrat خوشی، راحت
- مشاھدہ Mushahida دیکھنے والی
- مشعل Mashal چراغ
- مشیّدہ Mushaiada مضبوط
- مصباح Misbah چراغ
- مصفّات Musaffat صاف، ستھری
- مصفوفہ Masfufa قطار در قطار
- مصفّی Musaffa صاف
- مطیعہ Mutia اطاعت کرنے والی
- معصومہ Masuma پاک
- معظمہ Muazzama عظمت والی
- مفضالہ Mifzala احسان کرنے والی
- مقدس Muqaddis پاک
- مقدسہ Muqaddasa پاکیزہ
- مقصودہ Maqsuda جس کی طلب ہو
- مکتومہ Maktuma چھپی ہوئی
- ملاطفہ Mulatafa نرمی
- ملیحہ Maliha خوش طبعی
- ممتاز Mumtaz اعلٰی
- ممدوحہ Mamduha تعریف والی
- منزہ Munazza پاک، صاف
- منعام Minaam سخی
- منقبت Manqabat فضیلت، شان
- منیبہ Muniba توجہ کرنے والی
- منیحہ Maniha عطیہ، تحفہ
- مھرین Mehreen خوبصورت
- مھناز Mehnaz چاند کا نخرہ
- مھیرہ Maheera آزاد، قیمتی، چاند
- مہر النساء Mehrunnisa عورتوں کا سورج
- مہر جبیں Mehr Jabeen سورج جیسی پیشانی
- مہک Mehk خوشبو، عطر
- مہوش Mehwish خوبصورت
- مونا Muna برکت والی
- میمونہ Maimuna برکت والی
Muslim Girl Names Starting with N
- نائلہ Naila مقصد حاصل کرنے والی
- نابغہ Nabigha فصیح، ذہین
- ناجیہ Najia نجات پانے والی
- نادرہ Nadira انوکھی
- ناز Naz نازک
- نازیہ Nazia نخروں والی، ناز والی
- ناصرہ Nasira تر و تازہ
- ناصفہ Nasifa پانی کا راستہ
- ناصیہ Nasia پیشانی
- ناظرہ Nazira دیکھنے والی
- ناظمہ Nazima انتظام کرنے والی
- ناعمہ Naima نرم، تر و تازہ
- ناھیدہ Nahida ستارہ
- نبیشہ Nubaisha نشیب و گہری
- نبیلہ Nabila ذہین
- نجوٰی Najwa سرگوشی
- ندرت Nudrat عجیب
- نزھت Nuzhat تفریح، خوشحالی
- نسرین Nasreen سفید پھول
- نسمت Nismat خوشبو
- نسیبہ Nasiba نسب والی
- نصرت Nusrat مدد
- نصوحا Nasuha خالص، خلوص
- نضرت Nazrat تازگی
- نطیسہ Natisa علاج کرنے والی
- نعماء Nama اچھی زندگی، نعمت
- نعیمہ Naima نعمت والی
- نفحت Nafhat خوشبو
- نفیسہ Nafisa صاف ستھری
- نقرہ Naqra چاندی
- نکہت Nakhat خوشبو
- نمرہ Namra چیتا
- نمیرہ Namira صاف، چیتا
- نمیصہ Namisa قسمت
- نمیقہ Namiqa تحریر
- نمیلہ Numaila چیونٹی، کشادگی
- نھدیہ Nahdiya نمایاں
- نورین Noreen تازہ، روشن
- نوشاد Noshad شادمان
- نوشیبہ Nushaiba نئی، سفید
- نوشین Nosheen میٹھا
- نویدہ Naveeda اچھی خبر
- نویرہ Nawira روشن
- نویلہ Navila عطیہ
- نیلم Neelam قیمتی پتھر
- نیلوفر Nilofar ایک پھول
Muslim Girl Names Starting with H
- ہاجرہ Hajira ہجرت کرنے والی
- ہادیہ Hadia راہنمائی کرنے والی
- ہانی Haani خادمہ، مبارک
- ہبیرہ Habira کثرت والی
- ہما Huma ایک خیالی پرندے کا نام
- ہمیمہ Hamima ہلکی بارش
Muslim Girl Names Starting with W
- واثلہ Wasila جمع کرنے والی
- واثلہ Wasila مضبوط رسی
- واصلہ Wasila ملانے والی
- واقدہ Waqida روشن کرنے والی
- وبرہ Wabra اون، بلی نما جانور
- وجیھہ Wajiha روشن چہرہ
- وحیدہ Waheeda یکتا، اکیلی
- وردہ Wardah گلاب کا پھول
- ورقاء Warqa پتا، چاندی
- ورقہ Waraqa پتّا
- وسیمہ Wasima چاندی
- وصیدہ Wasida چوکھٹ
- وکیعہ Wakeea مضبوط
- ولیجہ Walija دلی دوست
- ولیدہ Waleeda کم سن
- ومیزہ Wamiza تیار، متحرک
Muslim Girl Names Starting with Y
- یاسمین Yasmin ایک حسین پھول
- یاقوت Yaqoot ایک قیمتی پتھر
- یمینہ Yamina بابرکت، داہنی جانب
Ladkiyon ke Islami Naam in Urdu