اردو فونٹ download | جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ، جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ
محترم قارئین کرام! اگر آپ اردو فونٹ download ، جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ، جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ تلاش کر رہے ہیں اور انہیں زپ یا ٹی ٹی ایف (jameel noori nastaleeq urdu fonts download) فارمیٹ میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
اردو فونٹ download
آپ اس ویب سائٹ سے بالکل فری میں جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ اور جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ ڈاؤنلوڈ اور انسٹال (jameel noori nastaleeq urdu font) کرسکتے ہیں اور ان فونٹس کو اپنے موبائل ایپ میں آن لائن یا آف لائن استعمال کر سکتے ہیں۔
جمیل نوری نستعلیق کی بورڈ
نیز جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ اور جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ کو آپ آن لائن بھی استعمال کرسکتے ہیں، اس جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ کے استعمال سے آپ کا پکسل لیب سے تیار شدہ یوٹیوب تھمبنیل (jameel noori nastaleeq for pixellab) نیز ویب سائٹ اورفیس بک پوسٹ پُر کشش ہوجائے گا جس سے آپ اپنی ٹریفک اور آمدنی کو بھی بڑھا سکیں گے۔
جمیل نوری نستعلیق فونٹ موبائل
نیز اس جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ اور جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ کو مختلف موبائل ایپلیکیشن میں استعمال کرسکتے ہیں جیسے کہ آفس سوٹ، کائن ماسٹر، پکسل لیب،بلاگ ویب سائٹ، ورڈ پریس ویب سائٹ میں بطور اردو کی بورڈ (jameel noori nastaleeq urdu keyboard) استعمال کرسکتے ہیں۔ جیسے میں استعمال کرتاہوں۔
جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈاؤن لوڈ
قارئین کرام ہم اپنی اس ویب سائٹ (deeni maktab) پر جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ اور (jameel noori nastaleeq kasheeda font) جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ آپ کے لیے فراہم کر رہے ہیں۔ نیز ہم آپ کا بےحد شکرگزار ہیں کہ آپ اپنی پسندیدہ اور اسٹائلش فونٹس جمیل نوری نستعلیق ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر تشریف لائے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری خدمت سے مستفید ہوں گے۔اگر آپ کو (jameel noori nastaleeq regular) فونٹ کے ڈاؤن لوڈ سے متعلق کوئی پریشانی آئے تو مجھے کمینٹ بوکس میں ضرور اطلاع دیں، آپ کی پریشانی کو حل کرنے کی ضرور کوشش کرونگا انشاءاللہ۔
5 بہترین اردو فونٹ
جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ فونٹ
خط نستعلیق فونٹ
بومبے بلیک فونٹ
القلم قرآن مجید فونٹ