Panjum Kalma | Panchwa Kalma

Panjum Kalma | Panchwa Kalma

Panjum Kalma : اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ أَذْنَبْتُهُ عَمَدًا أَوْ خَطَأَ سِرًّا أَوْ عَلَانِيَةً وَآتُوْبُ إِلَيْهِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِيْ أَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِيْ لَا أَعْلَمُ إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَسَتَّارُ الْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ

Panchwa Kalma

panchwa kalma with tarjuma:میں اللہ سےمعافی مانگتا ہوں جو میرا پروردگار ہے ہر گناہ سے جو میں نے کیا، جان بوجھ کر یا بھول کر، چھپ کر ، کھلم کھلا اور میں اس کی طرف تو بہ کرتا ہوں اس گناہ سے جسے میں جانتا ہوں اور اس گناہ سے بھی جو میں نہیں جانتا، یقینا تو ہی ہر غیب کو خوب جاننے والا ہے اور تو ہی عیبوں کو چھپانے والا اور گناہوں کو بخشنے والا ہے اور گناہ سے باز رہنے اور نیکی کی قوت اللہ پاک ہی کی طرف سے ہے جو بلندی والا عظمت والا ہے۔

All Kalma With Tarjuma

Leave a Comment