اسلامی مہینوں کے نام – دنوں کے نام – Islami Mahino Ke Naam Urdu
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ہوں مولانا اسعد اور میری ویب سائٹ دینیات مکتب (deeniyat maktab) پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ پیارے دوستوں ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔پیارے اسلامی بھائیوں ! کیا آپ اسلامی مہینے، اسلامی مہینوں کے نام تلاش کر رہے ہیں؟ یا اسلامی دنوں کے نام جاننا چاہ رہے ہیں؟ (kalma in arabic text) تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سےفارسی ،عربی اور انگریزی دنوں کے نام ،اسی طرح اردو، عربی اور فارسی مہینوں کے نام اردو میں جان سکتے ہیں۔
اسلامی مہینوں کے نام
(۱) محرم الحرام (۲) صفر المظفر (۳) ربیع الاول (۴) ربیع الآخر (۵) جمادی الاول (۶) جمادی الآخر (۷) رجب المرجب (۸) شعبان المعظم (۹) رمضان المبارک (۱۰) شوال المکرم (۱۱) ذی القعدة الحرام (۱۲) ذی الحجه الحرام
مہینوں کے نام عربی میں
(۱) ینایر/کانون الثانی (۲) فِبْرایر/شُاط (۳) مارس/آذار (۴) ابریل/نیسان (۵) مایو/ایار (۶) یونیو/حزیران (۷) یولیو/تموز (۸) اغسطس/آب (۹) سِبْتمبر/ایلول (۱۰) اکتوبر/تشرین الاوّل (۱۱) نوفمبر/تشرین الثانی (۱۲) دیسمبر/کانون الاول۔
فارسی میں مہینوں کے نام
(۱) جنوری/ژانویہ (۲) فروری/فوریہ (۳) مارچ/مارس(۴) اپریل/آوریل (۵) مئی/ مھہ (۶) جون/ژون (۷) جولائی/ژویہ (۸)اگست/آگوست (۹) ستمبر/ستامبر (۱۰) اکتوبر/اکتبر (۱۱) نومبر/نوامبر (۱۲) دسمبر/دسامبر۔
انگریزی مہینوں کے نام اردو میں
(۱) جنوری (۲) فروری (۳) مارچ (۴) اپریل (۵) مئی (۶) جون (۷) جولائی (۸)اگست (۹) ستمبر(۱۰) اکتوبر (۱۱) نومبر (۱۲) دسمبر۔
اسلامی دنوں کے نام
(۱) جمعہ (۲) ہفتہ (۳) اتوار (۴) پیر (۵) منگل (۷) بدھ (۷) جمعرات۔
دنوں کے نام عربی میں
(۱) جمعہ/یوم الجمعہ (۲) سنیچر/یوم السبت (۳) اتوار/یوم الاحد (۴) پیر/یوم الِاثنین (۵) منگل/یوم الثلاثہ (۷) بدھ/یوم الاربعاء (۷) جمعرات/یوم الخمیس۔
دنوں کے نام فارسی میں
(۱) جمعہ/جمعہ (۲) سنیچر/شنبہ (۳) اتوار/یک شنبہ (۴) پیر/دو شنبہ (۵) منگل/سہ شنبہ (۷) بدھ/چہار شنبہ (۷) جمعرات/پنج شنبہ۔
انگریزی دنوں کے نام اردو میں
(۱) پیر/مَنْڈے(۲) منگل/ٹِیُوزْ ڈے (۳) بدھ/ویْڈْ نیْسْڈے (۴) جمعرات/تَھرْسْ ڈے (۵) جمعہ/فَرائی ڈے (۷) سنیچر/سَٹَرْ ڈے (۷) اتوار/سَنْڈے۔
پڑھیے: بہترین اقوال زریں