Teesra kalma | Teesra Kalma ka Tarjuma
Teesra kalma : سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ۔
Teesra Kalma ka Tarjuma
3rd kalma with urdu translation: پاک ہے اللہ تعالٰی، تمام تعریف اللہ جل شانہ کے لیے ہے، اس کے سوا کوئی معبود (بر حق) نہیں ہے، اللہ تعالٰی سب سے بڑا ہے، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے جو بلند اور عظمت والا ہے۔