Muslim Festival 2024 | Deeniyat Calendar 2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔دوستوں اس پوسٹ میں میں نے آپ کی سہولت کے لیے اہم اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلاتMuslim Festival 2024) | Deeniyat Calendar 2024) ہجری کلینڈر اور عیسوی کیلنڈر کے مطابق جمع کی ہیں۔
دوستوں میں آپ کو بتادوں، کہ اس کیلنڈر میں درج اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلات، 2024 کے ہجری کلینڈر سے لی گئی ہیں۔ لہذا ان تاریخوں کا حتمی فیصلہ چاند نظر آنے کے بعد رویت ہلال کمیٹی کا ہی ہوگا۔
دوستوں اگر آپ کو یہ کیلنڈر pdf شکل میں چاہئے تو نیچے لنک پر کلک کرکے بآسانی ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں۔
دوستوں آپ سے گزارش ہیکہ ہماری ویب سائٹ کو سبسکرائب کرلیجیے شکریہ جزاک اللہ خیرا
دوستوں آپ 2024 میں پیش آنے والے اہم اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلات کی فہرست نیچے دیکھ اور پڑھ بھی سکتے ہیں
13 جنوری بروز سنیچر کو رجب کی پہلی تاریخ ہے۔
7 فروری بروز بدھ کو غروب آفتاب کے بعد شب معراج ہے۔
12 فروری بروز پیر کو شعبان کی پہلی تاریخ ہے،
اور 25 فروری بروز اتوار کو غروب آفتاب کے بعد شب براءت ہے۔
12 مارچ بروز منگل کو رمضان کی پہلی تاریخ ہے،
5 اپریل کو الوداع جمعہ ہے، 6 اپریل بروز سنیچر کو غروب آفتاب کے بعد شب قدر ہے، اور 11 اپریل بروز جمعرات کو عیدالفطر ہے۔
8 جون برز سنیچر کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہے،16 جون بروز اتوار کو یوم عرفہ یعنی حج کا دن ہے اور 17 جون بروز پر کو عید الاضحی ہے۔
8 جولائی بروز پیر کو محرم کی پہلی تاریخ ہے یعنی اسلامی نیاسال ہے اور 17 جولائی بروز بدھ کو 10 محرم یوم عاشورہ ہے۔
5 ستمبر بروز جمعرات کو ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہے،اور 16 ستمبر بروز پیر کو 12 ربیع الاول ہے۔
تو دوستوں یہ تھیں 2024 میں پیش آنے والے اہم اسلامی تاریخیں اور اسلامی تعطیلات کی فہرست، مکمل پوسٹ پڑھنے کے لیے آپ کا شکریہ