اسلامی کیلنڈر 2026 | Islamic Calendar 2026 pdf Download
پیارے اسلامی بھائیوں ! اسلامی کیلنڈر 2026 چاند پر منحصر ہے۔ اسلامی کیلندر کو ہجری کیلنڈر 2026 اور اردو کیلنڈر 2026 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دوستوں ! آپ اسلامی کیلنڈر 2026 pdf کو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
پیارے دوستوں ! اسلامی کیلنڈر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہجرت کے بعد شروع ہوا۔ اسلامی کیلنڈر 1447 کے ہر مہینے کا آغاز پچھلے مہینے کے آخر میں چاند کی رویت پر منحصر ہوتا ہے۔ جب چاند نظر آتاہے تب ہی اسلامی کیلنڈر 1448 کا نیا مہینہ شروع ہوتا ہے۔ ہر مہینہ ایک نئے قمری چکر کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔
ہجری کیلنڈر 1448 عیسوی کیلنڈر کی طرح 12 مہینوں پر مشتمل ہے۔ لیکن عیسوی کیلنڈر میں 365 یا 366 دن ہوتے ہیں، اور اسلامی کیلنڈر 354 یا 355 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسلامی نئے سال کی ابتدا محرم الحرام سے ہوتا ہے، اس کے بعد کا مہینہ صفر ، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاولی، جمادی الاخری، رجب ، شعبان، رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کہلاتے ہیں۔
Islamic Calendar 2026 pdf Download
اسلامی کیلنڈر 2026 جنوری | Islamic Calendar 2026 January
اسلامی کیلنڈر 2026 فروری

اسلامی کیلنڈر 2026 مارچ

اسلامی کیلنڈر 2026 اپریل

اسلامی کیلنڈر 2026 مئی

اسلامی کیلنڈر 2026 جون

اسلامی کیلنڈر 2026 جولائی

اسلامی کیلنڈر 2026 اگست

اسلامی کیلنڈر 2026 ستمبر

اسلامی کیلنڈر 2026 اکتوبر

اسلامی کیلنڈر 2026 نومبر

اسلامی کیلنڈر 2026 دسمبر

