آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے – Aaj ki Islami Tareekh Kya Hai
آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟ (Aaj ki Islami Tareekh Kya Hai) جانیےصحیح صحیح اس پوسٹ میں۔ پیارے اسلامی بھائیوں میں آپ کو بتادوں کہ نیچے لکھے گئے ہجری اور عیسوی تاریخیں ہر مہینے علمائے کرام کی نگرانی میں اپڈیٹ کی جاتی ہے۔
What Is Islamic Date Today in Pakistan 2026
ہجری کیلنڈرکے آنے والے دنوں کی تاریخ انگریزی مہینے کی تاریخ کے ساتھ نیچے بیان کی گئی ہے۔
13/ اکتوبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاولیٰ بروز منگل
14/ اکتوبر 2026،مطابق 2/جمادی الاولیٰ بروز بدھ
15/ اکتوبر 2026،مطابق 3/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات
16/ اکتوبر 2026،مطابق 4/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ
17/ اکتوبر 2026،مطابق 5/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر
18/ اکتوبر 2026،مطابق 6/جمادی الاولیٰ بروز اتوار
19/ اکتوبر 2026،مطابق 7/جمادی الاولیٰ بروز پیر
20/ اکتوبر 2026،مطابق 8/ جمادی الاولیٰ بروز منگل
21/ اکتوبر 2026،مطابق 9/جمادی الاولیٰ بروز بدھ
22/ اکتوبر 2026،مطابق 10/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات
23/ اکتوبر 2026،مطابق 11/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ
24/ اکتوبر 2026،مطابق 12/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر
25/ اکتوبر 2026،مطابق 13/جمادی الاولیٰ بروز اتوار
26/ اکتوبر 2026،مطابق 14/جمادی الاولیٰ بروز پیر
27/ اکتوبر 2026،مطابق 15/ جمادی الاولیٰ بروز منگل
28/ اکتوبر 2026،مطابق 16/جمادی الاولیٰ بروز بدھ
29/ اکتوبر 2026،مطابق 17/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات
30/ اکتوبر 2026،مطابق 18/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ
31/ اکتوبر 2026،مطابق 19/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر
01/ نومبر 2026،مطابق 20/جمادی الاولیٰ بروز اتوار
02/ نومبر 2026،مطابق 21/جمادی الاولیٰ بروز پیر
03/ نومبر 2026،مطابق 22/ جمادی الاولیٰ بروز منگل
04/ نومبر 2026،مطابق 23/جمادی الاولیٰ بروز بدھ
05/ نومبر 2026،مطابق 24/ جمادی الاولیٰ بروز جمعرات
06/ نومبر 2026،مطابق 25/جمادی الاولیٰ بروز جمعہ
07/ نومبر 2026،مطابق 26/جمادی الاولیٰ بروز سنیچر
08/ نومبر 2026،مطابق 27/جمادی الاولیٰ بروز اتوار
09/ نومبر 2026،مطابق 28/جمادی الاولیٰ بروز پیر
10/ نومبر 2026،مطابق 29/ جمادی الاولیٰ بروز منگل
11/ نومبر 2026،مطابق 30/جمادی الاولیٰ بروز بدھ
12/ نومبر 2026،مطابق 1/ جمادی الاخری بروزجمعرات
نوٹ : محترم قارئین کرام میں آپ کو پیشگی معلومات دیدوں کہ موجودہ جمادی الاولیٰ کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور 12 نومبر بروز جمعرات کو جمادی الثانی کی پہلی تاریخ ہو گی۔
Islamic Calendar 2026 Download
Islamic Quiz Competition 2024
آن لائن اسلامی کویز مقابلہ میں ابھی حصہ لینے کے لیے نیچے کلک کے بٹن پر کلک کیجے۔
اسلامی مہینوں کے نام
(۱) محرم الحرام (۲) صفر المظفر (۳) ربیع الاول (۴) ربیع الآخر (۵) جمادی الاول (۶) جمادی الآخر (۷) رجب المرجب (۸) شعبان المعظم (۹) رمضان المبارک (۱۰) شوال المکرم (۱۱) ذی القعدة الحرام (۱۲) ذی الحجه الحرام
مہینوں کے نام عربی میں
(۱) ینایر/کانون الثانی (۲) فِبْرایر/شُاط (۳) مارس/آذار (۴) ابریل/نیسان (۵) مایو/ایار (۶) یونیو/حزیران (۷) یولیو/تموز (۸) اغسطس/آب (۹) سِبْتمبر/ایلول (۱۰) اکتوبر/تشرین الاوّل (۱۱) نوفمبر/تشرین الثانی (۱۲) دیسمبر/کانون الاول۔
فارسی میں مہینوں کے نام
(۱) جنوری/ژانویہ (۲) فروری/فوریہ (۳) مارچ/مارس(۴) اپریل/آوریل (۵) مئی/ مھہ (۶) جون/ژون (۷) جولائی/ژویہ (۸)اگست/آگوست (۹) ستمبر/ستامبر (۱۰) اکتوبر/اکتبر (۱۱) نومبر/نوامبر (۱۲) دسمبر/دسامبر۔
انگریزی مہینوں کے نام اردو میں
(۱) جنوری (۲) فروری (۳) مارچ (۴) اپریل (۵) مئی (۶) جون (۷) جولائی (۸)اگست (۹) ستمبر(۱۰) اکتوبر (۱۱) نومبر (۱۲) دسمبر۔
اسلامی دنوں کے نام
(۱) جمعہ (۲) ہفتہ (۳) اتوار (۴) پیر (۵) منگل (۷) بدھ (۷) جمعرات۔
دنوں کے نام عربی میں
(۱) جمعہ/یوم الجمعہ (۲) سنیچر/یوم السبت (۳) اتوار/یوم الاحد (۴) پیر/یوم الِاثنین (۵) منگل/یوم الثلاثہ (۷) بدھ/یوم الاربعاء (۷) جمعرات/یوم الخمیس۔
دنوں کے نام فارسی میں
(۱) جمعہ/جمعہ (۲) سنیچر/شنبہ (۳) اتوار/یک شنبہ (۴) پیر/دو شنبہ (۵) منگل/سہ شنبہ (۷) بدھ/چہار شنبہ (۷) جمعرات/پنج شنبہ۔
انگریزی دنوں کے نام اردو میں
(۱) پیر/مَنْڈے(۲) منگل/ٹِیُوزْ ڈے (۳) بدھ/ویْڈْ نیْسْڈے (۴) جمعرات/تَھرْسْ ڈے (۵) جمعہ/فَرائی ڈے (۷) سنیچر/سَٹَرْ ڈے (۷) اتوار/سَنْڈے۔
مزید پڑھیے: دلچسپ اسلامی معلومات