ایمان مجمل – ایمان مجمل و ایمان مفصل ترجمہ کے ساتھ | iman e mujmal urdu

ایمان مجمل – ایمان مجمل و ایمان مفصل ترجمہ کے ساتھ | iman e mujmal urdu

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ہوں مولانا اسعد اور میری ویب سائٹ دینیات مکتب (deeniyat maktab) پر میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ پیارے دوستوں !  امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔پیارے اسلامی بھائیوں ! کیا آپ ایمان مجمل پڑھنا چاہ رہے ہیں؟ (iman e mujmal iman e mufassal) یا ایمان مجمل کا ترجمہ  جاننا  چاہ رہے ہیں؟    تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے صفتِ ايمان مجمل وايمان مفصل معنیٰ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔نیز نیچے لنک پر کلک کرکے کلمہ طیبہ، کلمہ شہادت، کلمہ تمجید، کلمہ توحید، کلمہ استغفار اور کلمہ رد کفر ترجمہ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔

ایمان مجمل

صفت ایمان مجمل : آمَنْتُ بِاللّٰهِ كَمَا هُوَ بِأَسْمَائِه وَصِفَاتِه وَقَبِلْتُ جَمِيْعَ أَحْكَامِه۔

ایمان مجمل کاترجمہ 

میں اللہ تعالی پر ایمان لایا جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفاتوں کے ساتھ ہے،اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کئے۔

ایمان مفصل

صفت ایمان مفصل  :  آمَنتُ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ مِنَ اللّٰهِ تَعَالیٰ وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ۔

ایمان مفصل کاترجمہ 

ایمان لایا میں اللہ تعالیٰ پر، اور اس کے فرشتوں پر، اور اس کی کتابوں پر، اور اس کے رسولوں پر، اور قیامت کے دن پر، اور اچھی اور بری تقدیر پر جو اللہ کی طرف سے ہوتی ہے، اور مرنے کے بعد اٹھائے جانے پر۔

نماز کے بہت ہی اہم مسائل جسے عوام تو عوام، خواص بھی ناواقف ہے

Leave a Comment