اچھی باتیں – 101 اچھے لوگوں کی اچھی باتیں | Achi Batain in Urdu
اچھی باتیں: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ میں ہوں محمد اسعد اور میری ویب سائٹ دینیات مکتب (deeniyat maktab) پر میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ پیارےبھائیوں آپ کیسے ہو؟ امید ہے آپ خیر وعافیت سے ہوں گے، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔اسلامی اچھی باتیں
پیارے اسلامی بھائیوں کیا آپ اسلام کی اچھی باتیں ( Achi batain in Urdu ) تلاش کر رہے ہیں؟ یا آپ آج کی اچھی باتیں پڑھنا چاہ رہے ہیں؟ تو آپ صحیح جگہ پر ہیں، آپ یہاں سے دین کی اچھی باتیں اور اچھے لوگوں کی اچھی باتیں نیز اسلامی اچھی باتیں تفصیل سے مطالعہ کرسکیں گے۔
اچھی باتیں|Achi Batain in Urdu
قوت فکرو عمل پہلے فنا ہوتی ہے،
تب کسی قوم کی شوکت پہ زوال تاہے۔
اچھے لوگوں کی اچھی باتیں
رشوت انصاف کو کھا جاتی ہے
توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے
غیبت عمل کو کھا جاتی ہے
نیکی بدی کو کھا جاتی ہے
فکر عمر کو کھاجاتی ہے
مختصر اچھی باتیں
صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے
غصہ عقل کو کھاجاتا ہے
عدل ظلم کو کھا جاتا ہے
تکبر علم کو کھا جاتا ہے
جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے۔
اسلام کی اچھی باتیں
تین چیزیں انسان کو زندگی میں ایک بار ملتی ہیں
والدین، حسن، جوانی۔
دین کی اچھی باتیں
تین چیریں بھائی کو بھائی کا دشمن بنا دیتی ہیں
زن، زر، زمین۔
اسلامی اچھی باتیں
تین چیزیں پردہ چاہتی ہیں
کھانا، دولت، عورت۔
اسلامی باتیں اردو
تین چیزیں یاد رکھنا گناہ نہیں
سچائی، فرائض، موت۔
خوبصورت باتیں اردو
تین چیزیں انسان کو ذلیل کرتی ہیں
چوری، چغلی، جھوٹ۔
زندگی کی باتیں
تین چیزیں اصل مقصد سے روکتی ہیں
بد چلنی، غصہ، طمع۔
حکمت کی باتیں
تین چیزیں ہر ایک کو پیاری ہوتی ہیں
عورت، دولت، اولاد۔
حکمت کے اقوال
تین چیزیں کوئی دوسر انہیں چرا سکتا
عقل، علم، ہنر۔
سنہری اقوال زریں
تین اشخاص غم میں مبتلا رہتے ہیں
حاسد، کاہل، وہمی۔
مختصر اچھی باتیں
تیں چیزیں نکل کر واپس نہیں آتیں
تیر کمان سے، بات زبان سے، جان جسم سے۔
اسلام کی اچھی باتیں
تین اشخاص اپنی عادت پر مجبور ہیں
سچائی پسند سچائی پر، سخی سخاوت پر، ظالم ظلم پر۔
اچھے لوگوں کی اچھی باتیں
تین اشخاص وقت پر پہچانے جاتے ہیں
صابر مصیت پر، سچائی پسند سچائی پر، بھائی ضرورت پر
اردو کی اچھی باتیں
سب سے بڑا بہادر بدلہ نہ لینے والا ہے۔ سب سے اچھی خیرات معاف کر دینا ہے۔ تد بیر جیسی کوئی دانائی نہیں۔ سب سے اچھا نشہ خدمت خلق ہے۔ تواضع سے درجہ بلند ہوتا ہے۔ خیرات سے مال میں کمی نہیں آتی ہے۔
عظیم شخصیات کے بہترین اردو اقوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے