پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ – Pakistan Me Aaj Kaunsi Tarikh Hai

پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ – Pakistan Me Aaj Konsi Tarikh Hai

پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کو ہجری تاریخ کے طور پر پورے مہینے کے اسلامی کیلنڈر 2023 کے ساتھ معلوم کریں جو سو فیصد درست اسلامی تاریخیں دینے کے لیے ہر دن اور ہر وقت اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ آج کی اسلامی تاریخ کو مسلم ممالک میں آج کی ہجری تاریخ یا  چاند کی تاریخ سے بھی یاد کرتے ہیں ۔  میں آپ کو بتادوں کہ چاند کی تاریخ پاکستان میں، اسے ہماری ٹیم رات 12 بجے کے بعد روزانہ پاندی کے ساتھ اپڈیٹ کرتی ہے۔لہذا  آپ اسلامی کیلنڈر 2023 کا پاکستان میں آج کی صحیح اسلامی تاریخ  نیچے دیکھ سکتےہیں 

پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟

پاکستان میں آج کی اسلامی تاریخ 14/جمادی الاولیٰ بروز بدھ1445 ہجری ہے اور گریگورین تاریخ 29/ نومبر 2023 ہے۔

ہجری مہینے کی آنے والی تاریخ انگریزی مہینے کی تاریخ کے ساتھ نیچے لکھی گئی ہے۔

  • 14/ جمادی الاولیٰ ۔ 29/ نومبر
  • 15/ جمادی الاولیٰ ۔ 30/ نومبر
  • 16/ جمادی الاولیٰ ۔ 01/ دسمبر
  • 17/ جمادی الاولیٰ ۔ 02/ دسمبر
  • 18/ جمادی الاولیٰ ۔ 03/ دسمبر
  • 19/ جمادی الاولیٰ ۔ 04/ دسمبر
  • 20/ جمادی الاولیٰ ۔ 05/ دسمبر
  • 21/ جمادی الاولیٰ ۔ 06/ دسمبر
  • 22/ جمادی الاولیٰ ۔ 07/ دسمبر
  • 23/ جمادی الاولیٰ ۔ 08/ دسمبر
  • 24/ جمادی الاولیٰ ۔ 09/ دسمبر
  • 25/ جمادی الاولیٰ ۔ 10/ دسمبر
  • 26/ جمادی الاولیٰ ۔ 11/ نومبر
  • 27/ جمادی الاولیٰ ۔ 12/ دسمبر
  • 28/ جمادی الاولیٰ ۔ 13/ دسمبر
  • 29/ جمادی الاولیٰ ۔ 14/ دسمبر
  • 01/ جمادی الآخریٰ ۔ 15/ دسمبر

پاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں آج کی اسلامی تاریخ کا حساب ہجری کیلنڈر کے مطابق کیا جاتا ہے جو 354 یا 355 دنوں کے ایک سال اور 12 اسلامی مہینوں محرم صفر ربیع الاول ربیع الثانی جمادی الاول جمادی الثانی رجب شعبان رمضان شوال ذوالقعدہ اور ذوالحجہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک مسلمان کو آج کی اسلامی تاریخ 2023 یا آج کی چاند کی تاریخ کے بارے میں ضرور پتا ہونا چاہیے۔

بطور مسلمان پاکستان میں اکثر لوگ صحیح اسلامی تاریخ کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہوتے ہیں اور اسلامی کیلنڈر 2023 کے مطابق شادی بیاہ مذہبی واقعات اور تہواروں عید الفطر عيد الاضحیٰ کی تاریخوں کا تعین کرنے کے لیے اسلامی کیلنڈر کا استعمال کرتے ہیں۔ آج کی چاند کی تاریخ آج کے غروب آفتاب کے بعد بدل جاتی ہے لیکن گریگورین کیلنڈر کی تاریخ پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 12 بجے بدلتی ہے۔

 

کچھ اہم اسلامی معلومات اسلامی سوال جواب

سوال : اسلامی سن کو کیا کہتے ہیں؟

جواب: اسلامی سن کو سن ہجری کہا جاتا ہے۔

سوال: سن ہجری کی ابتدا کب ہوئی؟

جواب: جس دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی اس دن سے سن ہجری کی ابتداء ہوئی۔

سوال: اسلامی مہینے کتنے ہیں؟

جواب: اسلامی مہینے بارہ ہیں۔

سوال : اسلامی مہینوں کے نام کیا ہیں؟

جواب : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الاولٰی، جمادی الاخریٰ، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذیقعده، ذی الحجہ

سوال : اسلامی سال کی ابتداء کس مہینے سے ہوتی ہے؟

جواب: اسلامی سال کی ابتداء محرم کے مہینے سے ہوتی ہے۔

سوال: اسلامی تاریخ کو یاد رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اسلامی تاریخ کو یا درکھنا فرض کفایہ ہے۔

سوال: مسلمانوں پر کس مہینہ میں روزہ رکھنا فرض ہے؟

جواب: مسلمانوں پر رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنا فرض ہے ۔

سوال: عید الفطر کسے کہتے ہیں؟

جواب: شوال کے مہینے کی پہلی تاریخ کو جو عید ہوتی ہے اس کو عید الفطر کہتے ہیں۔

سوال: عید الاضحی کسے کہتے ہیں؟

جواب: ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو جو عید ہوتی ہے اس کو عیدالاضحی کہتے ہیں۔

سوال: شادی بیاہ اور دیگر معاملات میں اسلامی تاریخیں مقرر کرنی چاہئیں یا انگریزی؟

جواب : مسلمانوں کو اپنے معاملات اسلامی تاریخ کے حساب سے طے کرنا چاہئے البتہ مزید تعین کے لئے انگریزی تاریخ بھی لکھ سکتے ہیں۔

اسلامی تاریخ کیلنڈر 2023 پاکستان

October & November  2023  ربیع الثانی -۱۴۴۵ ھ
17 Tuesday منگل ۱
18 Wednesday بدھ    ۲
19 Thursday جمعرات ۳
20 Friday جمعہ ۴
21 Saturday سنیچر ۵
22 Sunday اتوار ۶
23 Monday پیر ۷
24 Tuesday منگل ۸
25 Wednesday بدھ    ۹
26 Thursday جمعرات ۱۰
27 Friday جمعہ ۱۱
28 Saturday سنیچر ۱۲
29 Sunday اتوار ۱۳
30 Monday پیر ۱۴
31 Tuesday منگل ۱۵
01 Nov Wednesday بدھ    ۱۶
02 Thursday جمعرات ۱۷
03 Friday جمعہ  ۱۸
04 Saturday سنیچر ۱۹
05 Sunday اتوار ۲۰
06 Monday پیر ۲۱
07 Tuesday منگل ۲۲
08 Wednesday بدھ    ۲۳
09 Thursday جمعرات ۲۴
10 Friday جمعہ  ۲۵
11 Saturday سنیچر ۲۶
12 Sunday اتوار ۲۷
13 Monday پیر ۲۸
14 Tuesday منگل ۲۹
15 Wednesday بدھ    ۳۰

Islamic Quiz Competition 2023

آن لائن اسلامی کویز مقابلہ  میں  ابھی حصہ لینے کے لیے نیچے کلک  کے بٹن پر کلک کیجے۔

Click Here

اسلامی مہینوں کے نام

(۱) محرم الحرام (۲) صفر المظفر (۳) ربیع الاول (۴) ربیع الآخر (۵) جمادی الاول (۶) جمادی الآخر (۷) رجب المرجب (۸) شعبان المعظم (۹) رمضان المبارک (۱۰) شوال المکرم (۱۱) ذی القعدة الحرام (۱۲) ذی الحجه الحرام

مہینوں کے نام عربی میں

(۱) ینایر/کانون الثانی (۲) فِبْرایر/شُاط (۳) مارس/آذار (۴) ابریل/نیسان (۵) مایو/ایار (۶) یونیو/حزیران (۷) یولیو/تموز (۸) اغسطس/آب (۹) سِبْتمبر/ایلول (۱۰) اکتوبر/تشرین الاوّل (۱۱) نوفمبر/تشرین الثانی (۱۲) دیسمبر/کانون الاول۔

فارسی میں مہینوں کے نام

(۱) جنوری/ژانویہ (۲) فروری/فوریہ (۳) مارچ/مارس(۴) اپریل/آوریل (۵) مئی/ مھہ (۶) جون/ژون (۷) جولائی/ژویہ (۸)اگست/آگوست (۹) ستمبر/ستامبر (۱۰) اکتوبر/اکتبر (۱۱) نومبر/نوامبر (۱۲) دسمبر/دسامبر۔

انگریزی مہینوں کے نام اردو میں

(۱) جنوری (۲) فروری (۳) مارچ (۴) اپریل (۵) مئی (۶) جون (۷) جولائی (۸)اگست (۹) ستمبر(۱۰) اکتوبر (۱۱) نومبر (۱۲) دسمبر۔

اسلامی دنوں کے نام

(۱) جمعہ (۲) ہفتہ (۳) اتوار (۴) پیر (۵) منگل (۷) بدھ (۷) جمعرات۔

دنوں کے نام عربی میں

(۱) جمعہ/یوم الجمعہ (۲) سنیچر/یوم السبت (۳) اتوار/یوم الاحد (۴) پیر/یوم الِاثنین (۵) منگل/یوم الثلاثہ (۷) بدھ/یوم الاربعاء (۷) جمعرات/یوم الخمیس۔

دنوں کے نام فارسی میں

(۱) جمعہ/جمعہ (۲) سنیچر/شنبہ (۳) اتوار/یک شنبہ (۴) پیر/دو شنبہ (۵) منگل/سہ شنبہ (۷) بدھ/چہار شنبہ (۷) جمعرات/پنج شنبہ۔

انگریزی دنوں کے نام اردو میں

(۱) پیر/مَنْڈے(۲) منگل/ٹِیُوزْ ڈے (۳) بدھ/ویْڈْ نیْسْڈے (۴) جمعرات/تَھرْسْ ڈے (۵) جمعہ/فَرائی ڈے (۷) سنیچر/سَٹَرْ ڈے (۷) اتوار/سَنْڈے۔

مزید پڑھیے: خواب کی تعبیر الف سے ی تک