آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے – Aaj ki Islami Tareekh Kya Hai
آج کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟ (Aaj ki Islami Tareekh Kya Hai) جانیےصحیح صحیح اس پوسٹ میں۔ پیارے اسلامی بھائیوں میں آپ کو بتادوں کہ نیچے لکھے گئے ہجری اور عیسوی تاریخیں ہر مہینے علمائے کرام کی نگرانی میں اپڈیٹ کی جاتی ہے۔لہذا مندرجہ ذیل میں1/ جمادی الاولیٰ سے01/ جمادی الآخریٰ تک کی تاریخ کو اپڈیٹ کیا گیا ہے
What Is Islamic Date Today in Pakistan
- 01/ جمادی الاولیٰ ۔ 16/ نومبر
- 02/ جمادی الاولیٰ ۔ 17/ نومبر
- 03/ جمادی الاولیٰ ۔ 18/ نومبر
- 04/ جمادی الاولیٰ ۔ 19/ نومبر
- 05/ جمادی الاولیٰ ۔ 20/ نومبر
- 06/ جمادی الاولیٰ ۔ 21/ نومبر
- 07/ جمادی الاولیٰ ۔ 22/ نومبر
- 08/ جمادی الاولیٰ ۔ 23/ نومبر
- 09/ جمادی الاولیٰ ۔ 24/ نومبر
- 10/ جمادی الاولیٰ ۔ 25/ نومبر
- 11/ جمادی الاولیٰ ۔ 26/ نومبر
- 12/ جمادی الاولیٰ ۔ 27/ نومبر
- 13/ جمادی الاولیٰ ۔ 28/ نومبر
- 14/ جمادی الاولیٰ ۔ 29/ نومبر
- 15/ جمادی الاولیٰ ۔ 30/ نومبر
- 16/ جمادی الاولیٰ ۔ 01/ دسمبر
- 17/ جمادی الاولیٰ ۔ 02/ دسمبر
- 18/ جمادی الاولیٰ ۔ 03/ دسمبر
- 19/ جمادی الاولیٰ ۔ 04/ دسمبر
- 20/ جمادی الاولیٰ ۔ 05/ دسمبر
- 21/ جمادی الاولیٰ ۔ 06/ دسمبر
- 22/ جمادی الاولیٰ ۔ 07/ دسمبر
- 23/ جمادی الاولیٰ ۔ 08/ دسمبر
- 24/ جمادی الاولیٰ ۔ 09/ دسمبر
- 25/ جمادی الاولیٰ ۔ 10/ دسمبر
- 26/ جمادی الاولیٰ ۔ 11/ نومبر
- 27/ جمادی الاولیٰ ۔ 12/ دسمبر
- 28/ جمادی الاولیٰ ۔ 13/ دسمبر
- 29/ جمادی الاولیٰ ۔ 14/ دسمبر
- 01/ جمادی الآخریٰ ۔ 15/ دسمبر
Islamic Calendar 2024 Download
Islamic Quiz Competition 2023 آن لائن اسلامی کویز مقابلہ میں ابھی حصہ لینے کے لیے نیچے کلک کے بٹن پر کلک کیجے۔ |
اسلامی مہینوں کے نام
(۱) محرم الحرام (۲) صفر المظفر (۳) ربیع الاول (۴) ربیع الآخر (۵) جمادی الاول (۶) جمادی الآخر (۷) رجب المرجب (۸) شعبان المعظم (۹) رمضان المبارک (۱۰) شوال المکرم (۱۱) ذی القعدة الحرام (۱۲) ذی الحجه الحرام
مہینوں کے نام عربی میں
(۱) ینایر/کانون الثانی (۲) فِبْرایر/شُاط (۳) مارس/آذار (۴) ابریل/نیسان (۵) مایو/ایار (۶) یونیو/حزیران (۷) یولیو/تموز (۸) اغسطس/آب (۹) سِبْتمبر/ایلول (۱۰) اکتوبر/تشرین الاوّل (۱۱) نوفمبر/تشرین الثانی (۱۲) دیسمبر/کانون الاول۔
فارسی میں مہینوں کے نام
(۱) جنوری/ژانویہ (۲) فروری/فوریہ (۳) مارچ/مارس(۴) اپریل/آوریل (۵) مئی/ مھہ (۶) جون/ژون (۷) جولائی/ژویہ (۸)اگست/آگوست (۹) ستمبر/ستامبر (۱۰) اکتوبر/اکتبر (۱۱) نومبر/نوامبر (۱۲) دسمبر/دسامبر۔
انگریزی مہینوں کے نام اردو میں
(۱) جنوری (۲) فروری (۳) مارچ (۴) اپریل (۵) مئی (۶) جون (۷) جولائی (۸)اگست (۹) ستمبر(۱۰) اکتوبر (۱۱) نومبر (۱۲) دسمبر۔
اسلامی دنوں کے نام
(۱) جمعہ (۲) ہفتہ (۳) اتوار (۴) پیر (۵) منگل (۷) بدھ (۷) جمعرات۔
دنوں کے نام عربی میں
(۱) جمعہ/یوم الجمعہ (۲) سنیچر/یوم السبت (۳) اتوار/یوم الاحد (۴) پیر/یوم الِاثنین (۵) منگل/یوم الثلاثہ (۷) بدھ/یوم الاربعاء (۷) جمعرات/یوم الخمیس۔
دنوں کے نام فارسی میں
(۱) جمعہ/جمعہ (۲) سنیچر/شنبہ (۳) اتوار/یک شنبہ (۴) پیر/دو شنبہ (۵) منگل/سہ شنبہ (۷) بدھ/چہار شنبہ (۷) جمعرات/پنج شنبہ۔
انگریزی دنوں کے نام اردو میں
(۱) پیر/مَنْڈے(۲) منگل/ٹِیُوزْ ڈے (۳) بدھ/ویْڈْ نیْسْڈے (۴) جمعرات/تَھرْسْ ڈے (۵) جمعہ/فَرائی ڈے (۷) سنیچر/سَٹَرْ ڈے (۷) اتوار/سَنْڈے۔
مزید پڑھیے: دلچسپ اسلامی معلومات